سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کی برطانوی وزیر دفاع مائیکل کے ساتھ کل
ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون خاص طور پر عسکری تعاون پر بات چیت ہوئی ۔اس کے علاوہ مشرق وسطی
کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اسی طرح ان
کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل
شریف سے بھی فون پرگفتگو ہوئی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون
خاص طور پر عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

0 comments:
Post a Comment