اٹلی
کے وزیر اعظم ماٹیو رینزی نے کہا ہے کہ ہم فوری طور پر 450 فوجی موصل ڈیم کی حفاظت کے لئیے شمالی عراق بھیج رہا
ہے جہاں پر شدت پسند تنظیم داعش کا کنٹرول
ہے انھوں نے ٹیلی وزن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کی کمپنی کی طرف سے درخواست موصول ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا
گیا ہے اٹلی کی
کمپنی کو ڈیم مضبوط کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا
ہےہماری فوج ادھرپہلے سے موجود امریکی فوج
کی مدد کے لیے جائے گی
0 comments:
Post a Comment