آج صبح قابض اسرائیلی فوج نے بیت اللحم میں فلسطینیوں
کے پناہ گزین کیمپ الدھیشہ پر چھاپہ مار کر بے گناہ نہتے فلسطینیوں پر گولیاں
برسائیں جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لئے بیت جالا
سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور غاصب اسرائیلی فوج نے 10 نوجوان فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Wednesday, December 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment