جنین شہر کے جنوب مغربی علاقے البلدۃ سے ملحقہ اہم ترین
شاہراہ پر منگل کی شام یہودی آبادکاروں نے
عام فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا مقامی
ذرائع کے مطابق یہودی آبادکاروں کے کچھ لوگ
جین اور طولکرم کو ملانے والی شاہراہ پر جمع ہو ے اور اسرائیلی فوج اور
پولیس کی نگرانی میں لوگوں کی گاڑیوں
پر پتھراؤ کیا
Wednesday, December 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment