• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, September 1, 2015

    برازیل سے یہودیوں کی فلسطین نقل مکانی کے رجحان میں اضافہ



    اسرائیل کے عبرانی اخبار"ہارٹز" نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ برازیل سے یہودیوں کی فلسطین منتقلی کے رجحان میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت فلسطین میں قائم یہودی کالونیوں میں موجود برازیلی نژاد یہودیوں کی تعداد 12 ہزار ہے تاہم اب برازیل سے یہودیوں کی فلسطین منتقلی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
    اسرائیلی اخبار کے مطابق سالانہ 200 سے 250 برازیلی نژاد یہودی فلسطین منتقل ہو تے رہے ہیں مگررواں سال میں اب تک 500 برازیلی یہودی اسرائیل آئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برازیل سے یہودیوں کی فلسطین نقل مکانی کے رجحان میں اضافہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top