لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے کہا ہے کہ لبنانی صدر کے انتخاب کے لیے سعودی ایران مدد کی ضرورت ہے ۔اور ایرانی جوہری معاہدہ ایران اور غرب کے لیے ایک مصلحت ہے کیونکہ ان کے درمیان اقتصادی اور معاشی اور تاریخی مصلحت ہے ۔
لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے مصر اخبار ( اھرام )کو انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ کے لیے ایک صدر کا انتخاب بہت ضروری ہے اور اس انتخاب میں سعودی عرب اور ایران کے تعاون کئ ضرورت ہے ۔

0 comments:
Post a Comment