عراقی پولیس کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ انہوں سے رمادی شہر کے مختلف علاقوں میں کیے گئے سیکورٹی آپریشن میں درجنوں داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے
پولیس کے ایک اعلی آفسر "رائد شاکر کے مطابق "ہماری سیکورٹی فورسز نے اپریشن کے دوران راکٹوں اور مختلف جدید اسلحے کا استعمال کیا ہےـ
0 comments:
Post a Comment