• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    فلسطینیوں کے قتل عام میں بان کی مون شریک مجرم ہیں:حماس



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پچھلے سال اگست کے آخرمیں رفح کے مقام پر صہیونی فوج کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل بان کی مون بھی فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر قصور وار ہیں۔ انہوں نے جنگ بندی توڑنے کا الزام فلسطینی مجاھدین پرعاید کرتے اصل جنگی مجرموں کو تحفظ دینے کی کوشش کی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینیوں کے قتل عام میں بان کی مون شریک مجرم ہیں:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top