• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 27, 2015

    ترکی: وزیراعظم کو عبوری حکومت کی دعوت

      ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کو صدر ایردوان کی طرف سے عبوری حکومت سازی کی دعوت دی گئی ہے اس دوران ملک میں نئے انتخابات کروانا ان کی ذمہ داری ہو گیِ- احمد داؤد اوغلو کو عارضی کابینہ تشکیل دینے کے لئیے  پانچ دن کا وقت دیا گیا ہے یاد رہے کہ ترکی میں نئے انتخابات یکم نومبر کو ہو گی

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی: وزیراعظم کو عبوری حکومت کی دعوت Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top