• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    اسرائیل کا مسجد اقصی کی ریڈ لائن کو چھونا بھی گوارہ نہیں۔ھایل داؤد

    اردن کے محکمہ اوقاف کے وزیر ھایل داؤد نے کہا ہے کہ اسرائیل کا مسجد اقصی کی باربار خلاف ورزی کرنا اور اس پر حملہ کرنا حتی کے اسکی ریڈلائن کراس کرنا بھی قبول  نہیں۔انھوں نے اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی۔انھوں نے کہا کہ دونوں طرفین کی اجازت کے بغیر مسجد اقصی کے دروزے نہیں کھل سکتے لیکن اسرائیلی فوج اسکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔


    link


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا مسجد اقصی کی ریڈ لائن کو چھونا بھی گوارہ نہیں۔ھایل داؤد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top