• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 27, 2015

    مصر میں حکومت خلاف مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کا تشدد؛ کئی مظاہرین زخمی

    مصر میں حکومت خلاف مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کا تشدد؛ کئی مظاہرین زخمی

    مصر میں اخوان المسلمین تحریک کے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کے تشدد سے کئی مظاہرین زخمی ئے جبکہ کئی مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اخوان المسلمین تحریک کے حامیوں نے مصر کے شمالی شہروں شرقیہ اور بحیرہ میں سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لیئے سیکیورٹی فورسز نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ مظاہرے میں شرکا افراد نے حکومت خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے بے جا قید سیاسی کارکنوں کی رہائی اور ملک سے فوجی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں حکومت خلاف مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کا تشدد؛ کئی مظاہرین زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top