رات کی تاریکی میں یہودی آباد کار فلسطینی شہری کے مکان پرقابض ہوگئے
اسرائیل کی ایک انتہا پسند تنظیم "عطیرت کوھنیم"
سے وابستہ کوئی ساٹھ یہودی آباد کاروں نے رات کی تاریکی میں مقبوضہ بیت المقدس کے
سلوان قصبے کی بطن الھویٰ کالونی میں واقع کثیرالمنزلہ مکان پرقبضہ کرلیا اور مکان
پر اسرائیلی پرچم لہرا دیے گئے
0 comments:
Post a Comment