جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کا ایک مجاہد رفح [جنوبی غزہ] میں اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے ایک تربیتی مرکز کا معائنہ کر رہا ہے۔
غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل پر رات گئے راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے علاقے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو علی الصباح ایک فوجی اعلامیئے گا تصدیق کی ہے "کہ غزہ سے راکٹ فائرنگ کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے وسطی غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر انتظام اسلحہ بنانے کے ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔

0 comments:
Post a Comment