• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 26, 2015

    غزہ کے ساحل پرچارمعصوم فلسطینی بچوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ



    مقبوضہ فلسطین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں پچھلے سال غزہ کی پٹی پرساحل سمندر کے قریب کھیلتے ہوئے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والے بچوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ کے ساحل پرچارمعصوم فلسطینی بچوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top