راکٹ حملے کے دعوے کے بعد اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر تازہ بمباری کی ہے تاہم
اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب قابض اسرائیلی
فوج نے غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین میں اشکول کے مقام پر راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment