غرب اردن میں صہیونی فورسز کے کریک ڈائون میں 10 فلسطینی گرفتار
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں تلاشی کی کارروائیوں میں
صہیونی فوجیوں نے کم سے کم دس فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ تلاشی کی کارروائیوں
میں توڑپھوڑ کے ساتھ خواتین اور بچوں کو بھی زدو کوب کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment