• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, August 11, 2015

    کویت: مسجد خودکش دھماکہ کیس‘ ملزموں کو وکلا کرنے کی اجازت‘ سماعت ملتوی


    کویت: مسجد خودکش دھماکہ کیس‘ ملزموں کو وکلا کرنے کی اجازت‘ سماعت ملتوی




    کویت کی فوجداری عدالت نے جامع مسجد امام صادق کے خودکش دھماکہ ملزموں کو وکلاءکرنے کی اجازت دے دی کویت کے چار وکلاءاس کیس میں ملزموں کی طرف سے پیش ہوں گے۔ عدالت نے بندکمرے میں سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران عدالت کے ارگرد سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گے۔ یاد رہے 26جون کو کویت کی جامع مسجد امام صادق میں خودکش دھماکہ میں 27 افراد جاں بحق اور 200 کے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت: مسجد خودکش دھماکہ کیس‘ ملزموں کو وکلا کرنے کی اجازت‘ سماعت ملتوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top