ایران نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کہا ہے ایران 2 یا 3 ماہ میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی کے لیے یورینم کی آفزودگی
کے میدان میں پروگرام پیش کرے گا۔
ایران نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے قومی سلامتی کمیٹی اور اسلامی شوری کونسل کی ایک مجلس میں بات کرتے مشترکہ ہوے کہا ہے کہ مشترکہ مجموعی منصوبہ بندی کے مطابق یورینم کی آفزودگی ہمارے لیے آٹھ سال کی قید ہے اور کے بعد ایران کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی کی اجازت کے بغیر آفزودگی کرسکے گا۔

0 comments:
Post a Comment