• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 1, 2015

    ’دہشت گردی کا خدشہ‘، پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ

    ’دہشت گردی کا خدشہ‘، پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ


    پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے ہے کہ کویت میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اہلِ خانہ کو دہشت گردی کے خدشے کے پیشِ نظر ویزے نہیں جاری کیے جا رہے۔
    تاہم انھوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ کویتی حکام کی جانب سے پاکستانی پاسپورٹ اور نادرا کے نظام کا جائزہ لینے کے بعد پاسپورٹ کے اجراء میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ’دہشت گردی کا خدشہ‘، پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزے میں رکاوٹ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top