• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    بیلجیم اردن کی امن کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

    اردن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بیلجیم اردن کی امن کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے وہ  نجی اسکولوں کی طرف سے منعقد کی گئ  کانفرنس میں  اظہار خیال کر رہےتھے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ابتدائی کلاس کے بچوں کو دہشت گردی  سے دور رکھنا ہو گا اور انکو دہشت گردی سے بچنے کی تعلیم دینی ہو گی تاکہ ہماری آنے والی نسلیں دہشت گردی سے محفوظ رہیں۔




    LINK
    صورة
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بیلجیم اردن کی امن کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top