• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    اردن میں جنگلات کے اندر آگ لگ گی۔

    اردن کے شہر عجلون میں جنگلات میں آگ لگنے سے 500 سے کے قریب درختوں کو نقصان پہنچا ہےاور یہ آگ ہفتے کی شام کو لگی۔اردن کے شہری دفاع کے وزیر  ھادی الصمادی کے مطابق حکومت آگ کو بھجانے میں مصروف ہے اور عنقریب آگ پر قابو پا لیا جائے گا۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن میں جنگلات کے اندر آگ لگ گی۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top