• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی معاملات میں مداخلت :اوبامہ



    امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی جس میں کوئی غیرملک کسی ملک کی سیاست میں  
      مداخلت کرے جس طرح اسرائیل امریکہ کے معاملات میں مداخلت کررہا ہے ۔
    امریکی صدر باراک اوبامہ سی این این کو انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور اسرائیل کی یہ مداخلت سیاسی معاملات کے منعکس ہے ۔
    مزید انہوں نے بات کرتے ہوے کہا ہے کہا اسرائیل کا ایران کے جوہری معاملات کے متعلق خیالات غلط ہیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی معاملات میں مداخلت :اوبامہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top