• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 10, 2015

    اسرائیل ہی اکیلا ایران کے جوہری معاہدے مخالف ہے : رفسنجانی


    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ اسرائیل اکیلا ہی ایسا ملک ہے جو پانچ جمع ایک ممالک کے معاہدے کو قبول نہیں 
    کرتا ۔
     تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی  نےسرکاری حکام سے ایک مجلس میں بات کرتے ہوے کہا ہے کہ  امریکہ اور مغرب سمیت کوئی ایسا ملک نہیں ہے جو ایران کے جوہری معاہدے کو قبول نہ کرتا ہو مگر اسرائیل اس معاہدے کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہے اور یہ ایران کی سیاست کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل ہی اکیلا ایران کے جوہری معاہدے مخالف ہے : رفسنجانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top