• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    میاں بیوی پر تشدد سے لطف لینے والا شامی فوجی بے نقاب

    انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرم رضاکاروں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں شامی فوج کا اہلکار زیر حراست میاں بیوی پر قابل نفرت اور مجرمانہ انداز میں ٹارچر کر رہا ہے۔
    ویڈیو میں دیکھا جانے والا نامعلوم فوجی تشدد کا نشانہ بننے والے میاں بیوی کو چھڑی سے مارنے کے بعد اس بات پر مجبور کر رہا ہے کہ وہ مختلف جانوروں کی آوازیں نکالیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: میاں بیوی پر تشدد سے لطف لینے والا شامی فوجی بے نقاب Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top