• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    تہران، بارزانی کو کردستان کا سربراہ دیکھنا چاہتا ہے

    ایران، عراق کے نیم خودمختار صوبے کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی کی مدت گورنری میں توسیع کا حامی ہے۔ مسعود بارزانی کی مدت گورنری 20 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔
    ایرانی پاسداران انقلاب کی ایلیٹ القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے تہران کی اس خواہش کو کرد قیادت تک پہنچایا ہے۔
    سلیمانیہ سے کرد میڈیا آوٹ لیٹ 'روادو' کے مطابق جنرل سلیمان نے نیشنل کرد یونین کے جنرل سیکرٹری ہیرو ابراہیم کی اہلیہ اور تبدیلی موومنٹ کے کوارڈی نیٹر نوشیروان مصطفی کو اپنے ملک کی اس خواہش سے آگاہ کیا کہ تہران بارزانی کو کردستان کا مزید سربراہ دیکھںے میں دلچپسپی رکھتا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تہران، بارزانی کو کردستان کا سربراہ دیکھنا چاہتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top