• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    بحران یمن کے سیاسی حل پر تاکید : عبداللہیان

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یمن کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائںدے اسماعیل ولد شیخ احمد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یمن کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ یمن کے مظلوم اور نہتے عوام خصوصا بچوں اور خواتین کا قتل عام بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے اور فوجی جارحیت کرنے والوں کو ان حملوں کے منفی اثرات کے سلسلے میں جواب دینا ہو گا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحران یمن کے سیاسی حل پر تاکید : عبداللہیان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top