عزت مآب شیخ تمیم بن حمد ال ثانی، قطر کے امیر،نے امریکہ کے وزیر خارجہ مسٹر جان کیری کا استقبال کیا۔
اجلاس کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے علاوہ، علاقائی،بین الاقوامی مسائل، خاص طور پر یمن کے بحران اور شام کی صورت حال اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں سلامتی اور استحکام کو مضبوط کرنے اوران کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا.

0 comments:
Post a Comment