اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر حسن فیروز آبادی نے مرشد اعلٰی کی موجودگی میں اعلان کیا کہ ایران مغربی
طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کرتا ہے ۔
سرکاری میڈیا کے مطابق حسن فیروز آبادی نے جوہری معاہدے کے متعلق 15 خصوصیات کو بیان کیا جس کے متعلق ناقدین کو کچھ علم نہیں ہے ۔

0 comments:
Post a Comment