• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    اردن میں 141 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے

    اردن کی ریگولیٹری کمیشن کےوزیر فاروق الحیاری نے کہا ہے کہ ارد ن کے اندر محکمہ بجلی نے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر 141 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طور پر کنکشن لگاکے بجلی استعمال کر رہے تھے،اور انکوقانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔جھاں پر انکے خلاف عدالتی کاروائی ہو گی۔



  • linklink
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن میں 141 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top