• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    آباد کاروں نے باب سلسلہ کے قریب اسرائیلی پرچم لہرا دیا ۔



    مقبوضہ بیت المقدس میں آباد کاروں کی طرف سے ہنگاموں اور مظاہروں میں شدت آ گئی جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہیں ۔
    پہلے تو شہریوں کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو مسلسل چل رہا ہے لیکن اب آبادکاروں کی طرف سے بھی احجاج شروع ہو گیا ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آباد کاروں نے باب سلسلہ کے قریب اسرائیلی پرچم لہرا دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top