سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سرکاری دورے پر جرمنی پہنچے ہیں جہاں جرمنی کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا اور سعودی ہم منصب کا خیر مقدم کیا، آج کی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment