• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, August 9, 2015

    ایران اپنے اتحادیوں کو اسلحہ دیتا رہے گا : ظریف


    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اپنے اتحادیوں کواسلحہ کی فراہمی جاری رکھے گا ،اور اگر اسلامی جمہوریہ ایران ان اتحادیوں کی مدد نہ کرتا تو دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ کئی ممالک پر قبضہ  ۔
     کرلیتا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اپنے اتحادیوں کو اسلحہ دیتا رہے گا : ظریف Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top