تازہ ترین > فلسطین > سویڈن شہری حزب اللہ کے لئے اسرائیل کی جاسوسی کرنے پر گرفتار ۔ اسرائیل فلسطین سویڈن شہری حزب اللہ کے لئے اسرائیل کی جاسوسی کرنے پر گرفتار ۔ سویڈن شہری حسن خلیل خیزران کو اسرائیل کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا اس پر حزب اللہ کے لئے اسرائیل کی جاسوسی کرنے کا الزام ہے ۔ حسن خلیل نے اسرائیلی فوج میں بھرتی کی کوشش بھی کی تھی ۔ LINK 8/09/2015 05:24:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment