انتہا پسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے لگائی گئی آگ میں جل کر جاں بحق ہونے والے ننھنے فلسطینی علی الدوابشہ کے والد سعد الدوابشہ بھی اسرائیلی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ اس امر کا اعلان متوفی کے اہل خانہ اور ایک فلسطینی عہدیدار نے ہفتے کے روز کیا۔
0 comments:
Post a Comment