مصر:انصار بیت المقدس کے 4 شدت پسند ہلاک
مصر میں شمالی سیناء کے علاقے شیخ زوید میں فوج نے ایک فضائی کاروائی میں شدت پسند تنظیم انصار بیت المقدس کے 4 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مصری خفیہ ایجنسی نے سکیورٹی اداروں کو اطلاع دی کہ شدت پسند تحریک کے اہلکار فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اس اطلاع کے بعد فوج نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور کئی گرفتار ہوئے۔
0 comments:
Post a Comment