• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 16, 2015

    یمنی حکومت نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا

    یمنی حکومت نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا

    یمن کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت نے ایران میں متعیّن اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے
    یمنی وزیرخارجہ ریاض یاسین کے دفتر نے ایران کی جانب سے بھیجے گئے ایک بحری امدادی جہاز کی تلاشی کے انکار کے بعد تہران میں متعیّن سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی حکومت نے ایران سے سفیر واپس بلا لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top