• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 30, 2015

    مصر میں ٹریفک حادثہ ، 16افراد ہلاک

    مصر میں ٹریفک حادثہ ، 16افراد ہلاک


               قاہرہ : مصر میں فوجی گاڑی ، ٹیکسی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 13اہلکاروں سمیت 16افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔
    ، ٹیکسی اور ایک منی بس آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 16افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 13اہلکار اور 3شہری شامل ہیں۔
    حادثے میں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں ٹریفک حادثہ ، 16افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top