• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 21, 2015

    قطر کے وزیر اعظم کی سابق نائجیریا سربراہ سے ملاقات


     قطرکے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ ال ثانی نے نائیجیریا کے سابق صدرگوڈ لک جوناتھن کا استقبال کیا۔
    اجلاس کے دوران خوشگوار مکالمات اور باہمی مفاد کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے وزیر اعظم کی سابق نائجیریا سربراہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top