ایرانی خطیب جمعہ تہران نے کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران سے انتقام لینے کی کوشش کر رہا ہے۔
خطیب جمعہ تہران آیت اللہ احمد جنتی نے
لاکھوں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان
ہونے والے ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ امریکہ، اسلام اور
اسلامی جمہوریہ ایران سے برسوں منہ کی کھاتا رہا ہے اس لئے وہ ایٹمی
مذاکرات میں انتقام لینے کی کوشش کر رہا ہے- انہوں نے کہا کہ یہ تصور بھی
نہیں کیا جاسکتا کہ ایٹمی سمجھوتہ ہونے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف
دشمنوں کی سازشیں، ختم ہوجائیں گی ۔Friday, May 22, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment