• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, May 21, 2015

    یمن: حوثی اور صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر مزید بمباری

    یمن: حوثی اور صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر مزید بمباری

    سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج میں شامل لڑاکا طیاروں کے بدھ کے روز علی الصباح یمن کے طول و عرض میں حوثیوں کے زیر استعمال متعدد اسلحہ گوداموں کو بمباری کا نشانہ بنایایہ حملے صنعاء، عمران اور صعدہ ہوائی اڈے کے قریب قائم گولا بارود ڈپووں اور انہی شہروں میں حوثی ملیشیا کے متعدد ٹھکانوں پر کئے گئےحملوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملیاتحادی فوج نے زنجیبار کے ساحلی اور بندرگاہی شہر اور ابین گورنری میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر چار حملے کئے ہیں۔ ان میں باغیوں کے زیر کمان ایک بٹالین کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: حوثی اور صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر مزید بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top