الجزائر کے حزب اختلاف کے اراکین کا مرسی کے حق میں مظاہرہ
الجزائر کی پارلیمان میں موجود مخالفین گروہوں نے مصر میں قانونی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔
اس سلسلے میں 53 ارکان نے ایک مشترکہ اعلامیئے میں مصر میں جبرا معزول صدر محمد مرسی سمیت 122 افراد کے خلاف پھانسی کی سزا کے حکم پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اعلامیئے میں واضح کیا گیا ہے کہ الجزائر کو اپنی سفارتی کوششیں مصر کی سیاسی بساط کو خطرات سے دور رکھنے کےلیے صرف کرنی چاہیئے جبکہ مصری عدالتی نظام سے بھی اس ضمن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سیاسی قیدیوں کے معاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتےہوئے قوانین کا احترام کرے۔

0 comments:
Post a Comment