یمن میں صورت حال سنگین ہوچکی:عالمی ادارہ خوراک
اقوام متحدہ کے تحت عالمی ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے
او) نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں صورت حال انتہائی سنگین ہوچکی ہے اور اس وقت ملک
میں ہر چیز کم یاب ہے
روم میں قائم ایف اے او کے ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈومینیک برژوین نے ایک
بیان میں کہا ہے کہ ''یمن اپنی خوراک کی ضروریات کا 90 فی صد درآمد کرتا ہےان میں
گندم کی مصنوعات بھی شامل ہیں لیکن اس وقت ہر قسم کی درآمدات معطل ہوچکی ہیں

0 comments:
Post a Comment