• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 16, 2015

    عدن میں حوثی باغیوں کی کمان ایرانی کررہے ہیں: جنگجو

    عدن میں حوثی باغیوں کی کمان ایرانی کررہے ہیں: جنگجو

    یمن میں عوامی مزاحمتی کمیٹیوں کے ہاں یرغمال بنائے گئے ایک حوثی جنگجو نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی یمن کے علاقے عدن میں پانچ اہم ایرانی کمانڈر حوثیوں کی کمان کررہے ہیںالعربیہ ڈاٹ نیٹ نے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ زیرحراست حوثی جنگجو نے دوران تفتیش بتایا کہ عدن ہوائی اڈے پر حوثیوں کی کمان پانچ ایرانی کمانڈر کررہے ہیں ان میں ایک کو ابو زھراء کے نام سے جانا جاتا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عدن میں حوثی باغیوں کی کمان ایرانی کررہے ہیں: جنگجو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top