سکائی نیوز عربیہ کے مطابق عرب اتحادی افواج نے یمن کے جنوبی علاقے عدن میں حوثیوں کے مضبوط ٹھکانوں پر بمباری کی ۔اور مزید ملنے والی اطلاعات کے مطابق شمال غربی علاقے سعدہ میں بھی بمباری کی گئی۔زرائع کے مطابق بمباری میں بہت سے حوثی زخمی و ہلاک ہوئے ہیں۔اور اس حملے ان کے ٹینک تباہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں
Wednesday, April 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment