• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 25, 2015

    1915 میں حقائق کی چھان بین کرنے کے لئے اپنی تاریخی دستاویز کھولنے کے لئے تیار ہیں: داؤد اوگلو

    تاریخی حقائق کا سامناکرنے کے لئے اور 1915 میں حقائق کی چھان بین کرنے کے لئے اپنی تاریخی دستاویز کھولنے کے لئے تیار ہیں: داؤد اوگلو

    ترکی کے وزیر اعظم، "احمد داؤد اوگلو،" نے کہا ہے کہ ہم آرمینیوں کے درد میں شریک ہوں گے اور تمام لوگوں کو ان کے مصائب میں شریک کریں گے لیکن فی الحال کچھ لوگ اس درد کو بلند کرنے کے خواہاں ہیں اور100 سال کے بعد ہمارا اس طرح ٹرائل چاہتے ہیں جیسے ان واقعات میں  ان کی کوئی بھی ذمہ داری نہیں ہے۔ میں ان کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم تاریخی حقائق کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں اور واقعات کی تحقیقات کے لئے تاریخی دستاویز کھولنے کے لئے اور معلومات کے تبادلے کےلیے تیارہیں۔ لیکن کہئی بڑے کے طور پر ہمارے قریب نہ آئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 1915 میں حقائق کی چھان بین کرنے کے لئے اپنی تاریخی دستاویز کھولنے کے لئے تیار ہیں: داؤد اوگلو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top