داعش کے رکن اور سابق
عراقی صدر صدام حسین کے اہم معاون عزت الدوری عراق میں جاری فوجی آپریشن کے دوران
ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی صوبے صلاح الدین کے گورنر رائد الجبوری نے العربیہ نیوز چینل
کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے الدوری کی ہلاکت کی تصدیق کی اور بتایا کہ الدوری
عراق میں داعش کا ماسٹر مائنڈ تھا اور اس کی ہلاکت سے داعش پر کاری ضرب لگی ہے۔

0 comments:
Post a Comment