• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 27, 2015

    مصر: شمالی سیناء میں ایمرجنسی میں تین ماہ کیلئے توسیع

    مصر: شمالی سیناء میں ایمرجنسی میں تین ماہ کیلئے توسیع


    مصر نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ جہادیوں کی جانب سے سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کئے جانے کے بعد دور افتادہ سینائی خطے کے حصوں میں ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کر رہا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ صدر عبدالفتاح السیسی نے کیا ہے اور اس کا اطلاق اتوار سے ہو گیا ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں شمالی سینائی کے دارالحکومت العریش قصبے کے نزدیک ایک حملے میں 30 فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد خطے میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی تھی، فوج نے سینائی میں مزاحمت کاروں کو کچلنے کے لئے لڑائی میں اہلکار اور بکتر بند گاڑیاں بھیج رکھی ہیں۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: شمالی سیناء میں ایمرجنسی میں تین ماہ کیلئے توسیع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top