• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 27, 2015

    مصر میں قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی

    مصر میں قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی

    مصر میں قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرموں کی اپیل مسترد ہونے پر جنوبی صوبہ اسیوت میں سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔ ادھر ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا مرسی کو 20 برس قید بڑی غلطی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top