یمنی صدر کی نواز شریف اور سعودی وزیر دفاع سے ملاقاتیں
بین الاقوامی طور پر
یمن کے تسلیم کردہ صدر عبد ربہ منصور ہادی نے پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد نواز
شریف اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعرات کے روز ملاقات کی مؤخر الذکر کی ریاض میں رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب،
یمن اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں کوارڈی نیشن اور خطے میں امن کی
صورتحال میں بہتری کی کوششوں کا ساتھ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment