سلامتی کونسل نے شام کے مسئلہ پر سلامتی کونسل سے تعاون کرنے پر اردن اور ہمسائیہ ممالک کا شکریہ ادا کیاہے۔کل رات بند کمرے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک میٹنگ ہوئی۔ جس میں سلامتی کونسل کے خصوصی نمائندےاسٹیفن ڈی مستورا نے شرکت کی۔میٹنگ کے اندر اردن میں موجود شامی پناہ گزینوں کے بارے میں اردن کا شکریہ ادا کیے جانے کے علاوہ،اردن،لبنان،ترکیاور مصر کی شام کے مسئلہ میں عظیم کوششوں کو بھی سراہا گیا۔
Saturday, April 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment